empty
 
 
14.05.2021 04:14 PM
بِٹ کوائن بُلز نے واپس کوشش کی ہے لیکن کیا یہ قیمت کو اوپر لے جانے کے لئے خاصے مضبوط ہیں ؟


بِٹ کوائن اپریل کی کم ترین سطح کو توڑ لینے کے بعد 46615$ کی سطح تک نیچے آنے میں کامیاب رہا تھا - اس کے بعد سے بُلز نے کوشش کی تھی اور قیمت دوبارہ واپس 50000$ کی سطح سے اوپر گئی تھی - قیمت ابھی 48180$ کی سطح پر موجود اہم سپورٹ ٹرینڈ لائن سے اوپر ہے - اگر قیمت اس سطح سے اوپر رہنے میں ناکام رہتی ہے تو یہ 46000$ کی سطح سے بھی نیچے آ جائے گی یا شاید 40000$ کی سطح تک بھی پہنچ سکتی ہے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لائن

نیلی لکیریں - فیبوناسی ریٹریسمنٹ

مجھے یہ توقع ہے کہ بی ٹی سی اپنا تصحیح کا مرحلہ جاری رکھے گا اور قیمت نیچے کی جانب 40000$ کی سطح پر موجود 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک آ جائے گی - ہم قلیل مُدتی تناظر قیمت کا ایک مرتبہ دوبارہ اُوپر جانا دیکھ سکتے ہیں لیکن جب تک قیمت 59550$ کی سطح سے نیچے ہے تب تک ایک اور سیل کے لئے صورتحال بئیرز کی حمایت میں ہے - گزشتہ 4 مہینوں کے دوران قیمت نے واضح طور پر کوئی تجارت نہ کی ہے کیونکہ قیمت ذیادہ تر 44000$ - 60000$ کے درمیان سائیڈ ویز ہی رہی ہے - قیمت نے 10 مئی کو ایک لوئیر ہائی بنایا تھا اور اس کے کچھ دن بعد ایک لوئیر لوو بھی بنایا تھا - یہ کمزوری کے اشارے ہیں اور اسی وجہ سے مزید تنزلی کے امکانات موجود ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback