empty
 
 
14.05.2021 04:14 PM
ایکس آر پی / یو ایس ڈی 1 $ کی سطح تک نیچے آنے کے لئے کمزور ہے. بلز کو 1.56 $ کی سطح دوبارہ حاصل کرنا ہوگی


ایکس آر پی / یو ایس ڈی .0.88 سے 1.76 $ تک ملنے والے حالیہ اضافہ کے 61.8 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول سے اوپر اٹھ رہا ہے. قیمت ابھی بھی اہم ریزسٹنس لیولز سے نیچے ہے اور ابھی بھی نیچے جانے کے لئے کمزور ہے
اہم ترین سپورٹ ابھی 1.20 کی سطح پر ہے. قیمت نے گزشتہ چند روز کے دوران اس سطح کو متعدد مرتبہ ٹیسٹ کیا ہے اور مرتبہ بلز اس سطح کو قائم رکھنے میں کامیاب رہے تھے اس سطح سے نیچے کی موو سے قیمت 1 $ اور اس سے بھی نیچے جا سکے گی

This image is no longer relevant

سرخ لکیریں - ریزسٹنس
ایکس آر پی ابھی بھی سرخ ریزسٹنس ٹرینڈ لائن 1.47 $ سے نیچے ہے اور یہ ابھی بھی حالیہ بلند ترین سطح 1.54 سے نیچے ہے جب تک قیمت ان دونوں سطحوں سے نیچے ہے تب تک قیمت ایک اور تنزلی کے عمل کے کمزور ہے. سپورٹ ابھی 1.20 $ کی سطح پر ہے
اگر ریزسٹنس ٹوٹ جاتی ہے تو بلز کے لئے یہ امید بنے گی قیمت 1.76 $ کی سطح کو ٹیسٹ کرکے اور نیا اضافہ کا عمل 2 $ کی سطح تک مل سکے لیکن تب تک بلز کو بہت محنت کرنا ہوگی قلیل مدتی تناظر بیئرز صورتحال اپنے قابو میں رکھیں گے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback