empty
 
 
14.05.2021 04:14 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 14 مئی 2021


یورو / یو ایس ڈی نے 1.1990 سے 1.2180 کی سطح تک ملنے والے اضافہ کے 61.8 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول پر سپورٹ کو قائم رکھا ہوا ہے - یہ بُلز کے لئے ایک اہم فتح ہے - صرف 1.2050 - 1.2060 کی سطح سے نیچے کی بریک سے بُلز قلیل مُدتی تناظر میں صورتحال پر اپنا قابو کھو لیں گے - چونکہ قیمت اوپر کی جانب جا رہی ہے لہذا بُلز پُر اعتماد ہیں کہ اگر 1.2180 کی ریزسٹنس ٹوٹ جاتی ہے تو قیمت 1.2250 کی سطح تک اوپر جاسکتی ہے

This image is no longer relevant

-

نیلی لکیریں - فیبوناسی ریٹریسمنٹ

سپورٹ 1.2050 - 1.2060 کی سطح پر موجود ہے - جب تک قیمت اس سطح اوپر ہے تب تک ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت 1.22 اور اس سے اوپر جائے گی - اگر قیمت 1.2180 کی سطح سے اوپر کی بریک بھی کر لے تو تاجران کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے ۔ ایساء کیوں ہے ؟ ڈیلی چارٹ میں ہم پہلے ہی ایک بئیرش ڈائیورجنس دیکھ چُکے ہیں اور ہائیر ہائیر ڈائیورجنس کی صورت میں ایک نئی تنبیہ کر سکتا ہے

This image is no longer relevant

سُرخ لکیریں - بئیرش ڈائیوجنس

یورو / یو ایس ڈی میں یہ امکان موجود ہے ایک نیا ہائیر ہائی مل سکے کیونکہ قیمت ہائیر لوو بنا رہی ہے - اگر آر ایس آئی میں ہائیر ہائی کے بعد ایک ہائیر لوو ملتا ہے تو ہمیں ایک اور تنبیہہ ملے گی اور اس کو نظر انداز نہیں کیا جانا چاھیے - عموما اس طرح کی صورتحال کے ملنے کے بعد رجحان میں تبدیلی ملتی ہے - لہذا ہمیں آر ایس آئی کو بغور دیکھنا چاھیے کیونکہ یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب گیا ہے - 1.2060 کی سطح ہمارے لئے کلیدی اہمیت کی حامل ہے اور رجحان میں تبدیلی کی سطح بھی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback