empty
 
 
10.06.2021 03:58 PM
اُتار چڑھاؤ میں اضافہ کے باوجود سونے کو سپورٹ حاصل ہے


آج ابتداء میں سونے کی قیمت چینل سپورٹ 1870$ کی سطح تک امریکی سی پی آئی رپورٹ جاری ہونے پر آئی تھی - قیمت نے قلیل مُدتی سپورٹ کو ٹیسٹ اور 1893 $ کی سطح تک اضافہ کیا تھا - قیمت ابھی بھی بُلش چینل کے اندر ہے

This image is no longer relevant


نیلی لکیریں - بُلش چینل

اگرچہ سونے میں نیچے کی جانب واپسی کے امکانات بڑھتے ہیں لیکن پرائس ایکشن یہ ظاہر کر رہا ہے کہ ابھی تک بُلز ہی رجحان اپنے قابو میں رکھے ہوئے ہیں - قیمت کو سپورٹ حاصل ہے اور چینل ابھی بھی قائم ہے - آج اُتار چڑھاؤ کے ذیادہ ہونے نے ہماری خاصی مدد کی ہے کیوں ؟ اس کی وجہ سے یہ ہے کہ ہم نے 70-1868 پر اہم سپورٹ کی شناخت اور تصدیق کی ہے - جب تک قیمت اس سطح سے اوپر ہے تب تک بُلز ہی صورتحال اپنے قابو میں رکھیں گے اور سونا دوبارہ 1900$ کی سطح کو دیکھ سکے گا - ریزسٹنس 1903 $ کی سطح پر ہے - 1870 $ کی سطح سے نیچے کی تجارت سے قیمت $ 20-1850 کی سطح تک جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback