empty
 
 
16.06.2021 04:24 PM
جی ایس اسٹاک کی قیمت نے رجحان میں تبدیلی کے ابتدائی اشارے ظاہر کئے ہیں


جی ایس اسٹاک کی قیمت حال ہی میں 392$- 392$ کے ایریا میں ایک بلند سطح حاصل کر چُکی ہے لیکن اُس کے بعد یہ مضبوطی کے ساتھ واپس ہوئی ہے اور ابھی قیمت 367$ کی سطح پر ہے - ہفتہ وار چارٹ میں آر ایس آئی نے قیمت کے ہائیر ہائیز کی پیروی نہیں کی ہے - اس کی بجائے آر ایس آئی نے لوئیر لووز بنایا ہے جس نے بئیرش ڈائیورجنس (اختلاف) کے ذریعہ ہمیں اہم انتبائی اشارہ دیا ہے - اضافہ کا تجارتی عمل کمزور ہو رہا ہے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیریں - بئیرش ڈائیورجنس (اختلاف)

نیلی لکیریں - فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز

اس کی توجیح بنتی ہے کہ ہم 393$ کی سطح سے 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ 312$ تک واپسی دیکھ سکیں - غالب امکان ہے کہ جی ایس اسٹاک کی قیمت 185$ کی سطح سے شروع ہونے والا اپنا اضافہ کا عمل مکمل کر چُکا ہے اور اب اپنی تصحیح شروع کر رہا ہے - اس سے طویل مدتی بُلش / تیزی کے رجحان میں تبدیلی لازم نہیں آتی ہے - تاہم ہفتہ وار آر ایس آئی کی جانب انتبائی اشاروں کو نظر انداز نہیں کیا جانا چاھیے - حالیہ سطح پر اگر ہم جی ایس اسٹاک میں بئیرش نہ بھی ہوں لیکن غیر جانبدار ضرور رہنا چاھیں گے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback