empty
 
 
06.08.2021 11:29 AM
یورو / جے پی وائے میں اضافہ جاری ہے


یورو / جے پی وائی کے حالیہ تجزیے میں ہم نے نوٹ کیا تھا کہ ہم بُلش ہوگئے ہیں کیونکہ آر ایس آئی بلکل اپنی سپورٹ ٹرینڈ لائن پر موجود ہے اور قیمت میں تنزلی جاری رہنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ قیمت 129.34 پر ہماری بُلش کال کے بعد سے بڑھ رہی ہے اور اب یہ 129.82 پر ہے

This image is no longer relevant

سرخ لکیر - ریزسٹنس

نیلی لکیر- بُلش ڈآئیورجنس

سبز لائن -متوقع راہ

توقع کے مطابق یورو/ جے پی وائی اوپر کی جانب بڑھ رہا ہے۔ قیمت 130 پر اہم ریزسٹنس ٹرینڈ لائن کے قریب پہنچ رہی ہے۔ 130 سے اوپر کی بریک بُلش اشارہ ہوگی ۔ آر ایس آئی بلش ڈائیورجنس نے پہلے ہی تاجروں کو رجحان میں ممکنہ تبدیلی کے حوالے سے خبردار کیا ہے اور یہ ایک اور وجہ ہے کہ ہم 129.35 پر بُلش ہو گئے ہیں۔ ہمارا نقطہ نظر اس وقت تک بُلش ہے کہ جب تک ہم 128.75 سے اوپر تجارت کر رہے ہیں کیونکہ ہمیں یقین ہے رسک ریوارڈ تناسب بُلش صورتحال کے حق میں ہے۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback