empty
 
 
06.08.2021 11:54 AM
یورو / یو ایس ڈی میں قلیل مُدتی تجزیہ برائے 05 اگست 2021


یورو/ یو ایس ڈی 1.1835 پر تجارت کر رہا ہے اور 1.1752 سے 1.1909 تک اضافے کا 50 فیصد ریٹریس کر رہا ہے۔ گزشتہ چند ہفتوں میں جب یورو / یو ایس ڈی 1.18 سے نیچے ٹریڈ کر رہا تھا جب سے ہم اس میں بُلش تھے اور اوپر کی طرف واپسی کی توقع کر رہے تھے . یہ اوپر کی طرف واپس ہوا ہے اور قیمت 1.1909 تک پہنچ گئی ہے اگرچہ ہمارا ہدف 1.1945 تھا۔



This image is no longer relevant

نیلی لکیریں- فیبوناچی ریٹریسمنٹ

یورو/ یوایس ڈی نے اب تک 1.1752 سے بننے والے مجموعی اضافے کا 50 فیصد ریٹریس کیا ہے۔ بُلز کو اب بھی ایک اور اضافہ کی امید ہے۔ اگلی اہم فیبوناچی سپورٹ 61.8 فیصد ری ٹریسمنٹ پر ہے۔ ریزسٹنس 1.19 پر ہے. 1.19 سے اوپر کی بریک بُلش علامت ہوگی۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو توقع ہے کہ 1.1945 کو پیچھے چھوڑ دیا جائے گا اور قیمت 1.20 تک پہنچ جائے گی۔ 1.1815-1.1830 کے آس پاس ہائیر لوو کے امکانات اب بھی زیادہ ہیں۔ بُلز قیمت میں 1.18 سے نیچے بریک نہیں دیکھنا چاہتے ہیں۔ اس سے اوپر کی طرف نئے اضافہ کے امکانات ڈرامائی طور پر کم ہو جائیں گے۔ موجودہ سطح پر ہم یورو / یو ایس ڈی میں بُلش ہیں۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback