empty
 
 
16.05.2022 03:33 PM
چاندی کا تجارتی منصوبہ برائے 16 مئی 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی نقطہ نظر

چاندی کی قیمتیں عبوری سپورٹ ملنے سے پہلے جمعہ کو 20.45 ڈالر کی کم ترین سطح تک نیچے چلی گئیں تھی۔ جیساء کہ اس کے ہم منصب سونے میں ہوا ہے دھات نے مزید تنزلی سے اجتناب کیا ہے۔ قریب مُدتی تناظر میں اسے ممکنہ ڈائیورجنس اور رجحان میں تبدیلی کے طور پر لیا جاسکتا ہے۔ بُلز صورتحال کو برقرار رکھتے ہوئے قیمتوں کو $20.45 سے اوپر رکھنے کی طرف مائل ہوں گے۔
چاندی $30.08 کی بُلند ترین سطح کے بعد سے تنزلی کے رحجان میں ہے اور جیساء کہ چارٹ میں ظاہر ہے اس نے لوئیر لوو اور لوئیر ہائیز کا ایک تسلسل بنایا ہے ۔ دھات نے $26.22 اور $20.45 کے درمیان معنی خیز ڈاؤن سوئنگ بنائی ہے اور اب اسے ریٹریس کرنے کے لیے کام کیا جائے گا۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ مندرجہ بالا گراوٹ کا فیبونیکی 0.618 ریٹیسمنٹ اب $24.00 کی سطح پر دیکھا جا سکتا ہے۔
مزید برآں، ماضی کی سپورٹ سے ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی سطح $24.30 پر دیکھی جا سکتی ہے۔ اگر قیمتیں آگے بڑھتے ہوئے اوپر والے $24.00-30 زون تک پہنچنے کا انتظام کرتی ہیں تو تنزلی کے رجحان کے دوبارہ شروع ہونے کا ایک اعلی امکان باقی ہے۔ مثالی طور پر، کسی بھی واپسی کو $26.20 کی ریزسٹنس سے رہنا چاہیے کیونکہ بئیرز دوبارہ مضبوط ہونے کی تیاری میں ہیں۔
تجارتی منصوبہ

امکان 20.45 کے مقابلہ میں 24.00-30 کی سطح تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback